بغیر ہیلمٹ گاڑی چلانے والوں کو برسر موقع ہیلمٹ خریدنا ہوگا

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ /15 ستمبر (سیاست نیوز) رچہ کنڈہ پولیس نے عوام کو ٹریفک قواعد کا پابند بنانے انوکھا اقدام شروع کیا ہے ۔ اگر کوئی ہیلمٹ کے بغیر گاڑی چلاتے ہوئے پکڑا جائے تو اسے فوری پولیس سے ہیلمٹ خریدنا ہوگا ۔ اگر کوئی بغیر لائسنس گاڑی چلاتے ہوئے پکڑا جائے تو ٹریفک پولیس اسے فوری لرننگ لائسنس جاری کرے گی ۔