٭ ایسیکس : بلجیم کے شہر میں انتہائی ٹھنڈی لاری سے 12 تارکین وطن زندہ دستیاب ہوئے ۔ پولیس کے بموجب لاری ڈرائیور سے ربط پیدا کیا گیا جبکہ شبہ تھا کہ لاری کے عقبی حصہ میں تارکین وطن ٹھونسے گئے ہیں اور پھلوں اور ترکاریوں کے ساتھ منتقل کئے جارہے ہیں۔