حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : گورنر ہماچل پردیش بنڈارو دتاتریہ نے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ بنڈارو دتاتریہ نے سماج کے کمزور طبقات کی ترقی اور قوم کیلئے ان کی خدمات کی ستائش کی ۔