حیدرآباد11فروری(یواین آئی) برسر اقتدار بی آرایس کے رکن قانون سازکونسل بنڈا پرکاش نے قانون ساز کونسل کے ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔وزیر امور مقننہ ویمولا پرشانت ریڈی نے متعلقہ دستاویزات سکریٹری نرسمہا چاریوکے حوالے کئے ۔اس موقع پر وزراء تارک راما راو، ہریش راؤ،ای دیاکر راؤ، ستیہ وتی راٹھور بھی ان کے ساتھ تھے ۔