کوچ بہار : ضلع کوچ بہار میں دو کمیونٹی کلبس کے ممبرس کے درمیان جھڑپ کے درمیان ایک مقامی بی جے پی لیڈر 55 سالہ کلاچند کرماکر کو اتنا مارپیٹ کی گئی کہ وہ ہلاک ہوگیا، تاہم بی جے پی نے ٹی ایم سی پر اس واقعہ کا الزام عائد کیا ہے۔