بنگلورو میں دو پجاریوں نے نقلی کنجی سے 8 لاکھ روپئے مالیتی سونا لوٹ لیا

   

٭ بنگلورو :پولیس نے دو پجاریوں کو نقلی کنجی تیار کرتے ہوئے 8 لاکھ روپئے مالیتی سونا سری رام پور کے پون گوڑا کے مکان سے لوٹ لینے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ ان کے نام اور عمریں 42 سالہ ناگراج اور 38 سالہ لکشمنا ہیں۔