٭ بنگلہ دیش کے سابق فوجی کپتان عبدالمجید کو شیخ مجیب الرحمن کے قتل کی پاداش میں آج پھانسی دی گئی ۔ صدر کے پاس کی درخواست رحم کو مسترد کردیا گیا ۔ عبدالمجید کو تقریباً 25 سال کی فراری کے بعد گرفتاری کیا گیا تھا ۔ 1975 ء میں مجیب الرحمن اور ان کے خاندان کے دیگر ارکان کا قتل کیا گیا تھا ۔ عبدالمجید ان 12 مجرمین میں سے ایک ہے جنہیں سزاء دی گئی ہے ۔