کراچی ۔5 فروری ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹسٹ 7 تا 11 فروری راولپنڈی میں کھیلا جائے گاجس کیلئے میزبان ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔