٭ بنگلہ دیش کی فارما ریگولیٹر نے کوروناوائرس کا ٹسٹ کرنے والی kit تیار کرنے کی اجازت دی ہے۔ ان کٹس کو اسکرین ٹول کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ بنگلہ دیش میں سائنسدانوں کے ایک گروپ نے $3 ٹسٹنگ kit تیار کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہیکہ 15 منٹ کے اندر یہ kit کوروناوائرس کا پتہ چلا سکتا ہے۔ جنوبی ایشیائی ملک کے فارماسیوٹیکل ریگولیٹر ڈائرکٹر جنرل آف ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے kit کی تیاری کی منظوری دی ہے۔