بوئنگ سافٹ ویر کیلئے ایچ سی ایل اور سائینٹ کی خدمات کا حصول

,

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن 30 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) جہاز تیار کرنے والی کمپنی بوئنگ نے اپنے 737
MAX
طیاروں کی فلائیٹ ڈسپلے اور فلائیٹ ٹسٹ آلات کے سافٹ ویر وغیرہ کیلئے ہندوستان میں ایچ سی ایل اور سائینٹ کے ملازمین کی خدمات حاصل کی ہیں۔ بوئنگ کے ایک سابق سافٹ ویر انجینئر نے بتایا کہ ایچ سی ایل انجینئرس نے جو کام کیا وہ بوئنگ کے ماہرین سے کچھ کم نہیں تھا اور اس پر صرف کوڈ کی تحریر باقی رہ گئی تھی ۔ بوئنگ نے کہا ہے کہ وہ ایم سی اے نظام کیلئے تاہم ایچ سی ایل اور سائینٹ پر انحصار نہیں کریگا ۔