بورس جانسن کی یورپی یونین کو دھمکی

   

Ferty9 Clinic

مانچسٹر /28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بورس جانسن نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئرلینڈ کے ساتھ ‘ بیک اسٹاپ‘ تنازع کو حل کرے، بصورت دیگر لندن کے پاس بغیر معاہدہ بریگزٹ کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا۔ بورس جانسن اقتدار سنبھالنے کے بعد سے کئی مرتبہ بنامعاہدہ بریگزٹ کی دھمکیاں دے چکے ہیں۔