حیدرآباد ۔ بھارت بائیوٹیک کے ہیڈ بزنس ڈیولپمنٹ ڈاکٹر راچیس ایلہ نے بتایا کہ کمپنی کو بچوں کیلئے کو ویکسین تیار کرنے کے تجربات کی اجازت مل گئی ہے اور امکان ہے کہ یکم جون سے یہ تجربات شروع ہونگے ۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت بائیو ٹیک کو پیڈیاٹرک ٹرائیلس کی اجازت مل چکی ہے اور یکم جون سے تجربات شروع کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔