بچپن کا پیار گیت کی مقبولیت

   

ممبئی : اسکول کے بچے ایک گیت بچپن کا پیار ان دنوں کافی مقبول ہوا ہے اور ریپر بادشاہ نے اس گانے کو ’’بچپن کا پیار ‘‘ سے ہی تیار کیا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے یو ٹیوب پر یہ کافی مقبول ہوچکاہے ۔ یو ٹیوب پر اسے 70 ملین افراد سے زیادہ نے دیکھا ہے اب اسے مقبول ترین گیت قرار دیا جارہاہے ۔