بچکندہ : بچکندہ مستقر پر ایم پی پی اشوک پٹیل کے ہاتھوں سی ایم ریلیف فنڈ کی تقسیم عمل میں آئی جسمیں دیواڑہ موضع کیسنگرام نامی شخص کو باون ہزار روپے کا چیک دیاگیا۔ سی ایم ریلیف فنڈ کی منظوری کروانے پر رکن اسمبلی ہنمنت شنڈے اور ایم پی پی اشوک پٹیل سے سنگرام نے اظہار تشکر کیا۔اس موقع پر ذراعی مارکٹ کمیٹی چیرمین ملیکارجن،این راجو،ٹی آر ایس پارٹی منڈل صدر وینکٹ دیسائی کے علاوہ دیگر موجود تھے۔