٭ ممبئی :جہانوی کپور کو جو ایک بچہ کو سڑک پر بسکٹ دے رہی تھی یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ براہ کرم اس کی تصویر نہ لیں لیکن یہ تصویر وائرل کردی گئی۔ بچہ جہانوی کی کار کے پاس آ کر کھانا مانگتا تھا۔ جہانوی نے اسے بسکٹ دیئے تھے اور فوٹوگرافر سے کہا تھا کہ ہر وقت تصویریں لینا اچھا نہیں معلوم ہوتا۔