بڑی خبر: اداکار سے سیاست دان بنے بی جے پی کے رکن پارلیمان روی کشن کا جھوٹ پکڑا گیا

,

   

اس ملک کی سب سے بڑی پنچایت یعنی لوک سبھا میں کھڑے ہو کر اداکار سے سیاست دان بنے روی کشن ایک کھلا جھوٹ بولا ہے اور انکے اس جھوٹ کا پردہ فاش بھی ہو گیا ہے، دراصل اعظم گڑھ سے رکن پارلیمان اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ نے کسی مسئلہ پر بحث کے دوران کہا کہ ہمارے دور اقتدار پدم شری ملنے والے لوگوں ایک خاص اور بڑی رقم پنشن کے طور پر دی جاتی تھی اس میں سے ایک بڑی تعداد اداکاروں کی بھی ہے۔ اور مزید کہا کہ اس میں سے ایک اداکار جیت کر بھی آئے ہیں۔ کسی نے کون ہے اواز نکالی۔ اکلیش نے کہا روی کشن جی ہیں جنکو بھی اعزاز سے نواز جاتا تھا۔

اسکے بعد روی کشن اٹھ کر بھری پارلیمان میں جھوٹ بولا کہا کہ مجھے ایسا کوئی اعزاز نہ اکھلیش کے دور حکومت میں نہ مایاوتی کے دور حکومت میں دیا گیا۔

انکے اس جواب پر سماج وادی پارٹی نے ایک تصویر وائرل کی ہے جس میں اکھلیش یادو روی کشن کو چیک دیتے نظر آرہے ہیں۔

جھوٹ بولنا تو بی جے پی والوں کا شیوہ، وزیراعظم سمیت انکے وزراء اور اراکین بھی بھری سبھا میں جھوٹ بولنے سے پیچھے نہیں ہٹتی۔ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

YouTube video