بڑی خبر: بی سی سی ائی کا اجلاس ختم گانگولی نے سنبھالا عہدہ

,

   

Ferty9 Clinic

ادھر کچھ دنوں سے ذرائع ابلاغ میں یہ خبریں گردش کر رہی تھی کی ٹیم انڈیاء کے سابق کپتان و کھلاڑی سورو گانگولی ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر منتخب ہو سکتےہیں، بلکہ ان کا صدر بننا یقینی ہے۔ اور وہ دن آپ ہی گیا گانگولی کرکٹ بورڈ کے صدر نامزد کئے گئے اور انہوں نے اپنا عہدہ بھی سنبھال لیا۔

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا یعنی بی سی سی آئی کی ممبئی میں منعقد اجلاس کے دوران سورو گانگولی کو باضابطہ بورڈ کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ ہندوستان کے سابق کپتان نے صدر کی ذمہ داری سنبھالتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور ہندوستانی کرکٹ کو مضبوط کرنے کے لیے ضروری قدم اٹھائے جانے کا عزم مصمم کیا۔