بڑی خبر! سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بارڈی گارڈ کا قتل

,

   

Ferty9 Clinic

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے موصول میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ذاتی باڈی گارڈ کو ایک ذاتی تنازع کے دوران تکرار میں گولی لگی جس کے باعث وہ زخمی ہو گئے تاہم انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ انکھ کھول نہیں سکے ۔ کرنل عبدالعزیز کے اہل خانہ کی جانب سے وفات کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ سعودی عرب میں سوشل میڈیا پربھی رد عمل سامنے آرہاہے۔

عرب میڈیا کی جانب سے اس حوالے سے مزید کسی قسم کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں، سعودی سیکیورٹی ایجنسیوں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ذاتی محافظ کرنل عبدالعزیز الفغم انتقال کر گئے۔کرنل الفغم کے بھائی اور سعودی مجلس شوری کے رکن ڈاکٹر نواف الفغم نے بھی اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی ہے۔

https://twitter.com/nawaftalal007/status/1178096702676459525