چوکیدار چور ہے کے نعرے سے کون واقف نہیں؟ کانگریس کے اس وقت کے صدر راہل گاندھی نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں ہر ریلیوں میں لگایا تھا، اور انکے خلاف بی جے پی کے رکن پارلیمان نے ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا تھا،۔
سپریم کورٹ نے اس عرضی پر آج سماعت کرتے ہوئے ائندہ سے احتیاط برتنے کو کہا اور ساتھ ہی میناکشی کی عرضی کو بھی عدالت نے اسی وقت ختم کردیا تھا۔
واضح رہے کہ میناکشی نے عدالت میں کہا تھا کہ راہل گاندھی رافیل کے معاملے میں غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں، اور یہ بھی الزام لگایا کہ عدالت کے فیصلے کو غلط پیش کیا جا رہا ہے۔
The Supreme Court says “Mr Rahul Gandhi needs to be more careful in future” for attributing to the court his remarks. https://t.co/MjG0POUVfj
— ANI (@ANI) November 14, 2019