بھوپال : مدھیہ پردیش کے بھوپال میں کورونا کی تیسری لہر کے خوف کے درمیان ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ اس کے ساتھ ایک اور نیا مسئلہ ابھر رہا ہے ۔بھوپال میں چکن گنیا کے کیس بھی بڑھ رہے ہیں ۔ ڈینگی کے 22 اور چکن گنیا کے 48 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔