بہار میں مفت ویکسین کا وعدہ بی جے پی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

   

Ferty9 Clinic

پٹنہ : بہار میں انتخابی مہم کے دوران مرکزی وزیر فینانس کی جانب سے پارٹی منشور میں مفت کورونا ویکسین کے وعدہ کو راہول گاندھی نے جھوٹا قرار دیا۔ کانگریس قائدششی تھرور نے الیکشن کمیشن پر بی جے پی اور نرملا سیتا رامن کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ دیگر کئی جماعتوں اور قائدین نے بھی اس وعدہ پر سوال اُٹھا یا ہے۔