بہار کے 75 بی جے پی لیڈران کورونا مثبت

   

Ferty9 Clinic

بہار کے 75 بی جے پی لیڈران کورونا مثبت

پٹنہ: بہار میں بی جے پی کے اعلی لیڈران کورونا مثبت پائے گئے ہیں، جانچ میں 100 میں سے 75 لیڈران کی رپورٹ کورونا مثبت آئی ہے، ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ لیڈران پارٹی کے اجلاس میں بار بار شرکت کر رہے تھے۔

بہار سمیت پورے ملک میں کورونا کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، اور بہار کے حالات بہت خراب ہیں، اب بی جے پی کے ممبران کی بھی رپورٹ کورونا مثبت آئی ہے، کہا جا رہا ہے کہ اس میں کئی اہم نام بھی شامل ہیں۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ

YouTube video