بی آر او میں مختلف جائیدادوں پر تقررات

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 7 اگست (سیاست نیوز) بارڈر روڈ آرگنائزیشن (بی آر او) 337 مختلف جائیدادیں جن میں ڈرافٹ مین 40، ہندی ٹائپسٹ 22، سوپروائزر اسٹورس 37، ریڈیو میکانک 2، لیباریٹری اسسٹنٹ 1، ویلڈر 15، ملٹی اسکلڈ ورک 220 ہیں۔ قابلیت کے اعتبار سے جائیدادوں کے مطابق ایس ایس سی، انٹرمیڈیٹ، ڈگری، آئی ٹی آئی کامیاب ٹائپنگ اسکلس میں مہارت لازمی ہے۔ امیدوار کا انتخاب تحریری اور فزیکل ٹسٹ کے ذریعہ کیا جائے گا۔ خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں آف لائن میں ویب سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے روانہ کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے ویب سائیٹ http://www.bro.gov.in ملاحظہ کریں۔