بی جے پی اور انا ڈی ایم کے زراعت تباہ کررہے ہیں : وائیکو

   

ناگا پٹینم 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایم ڈی ایم کے جنرل سکریٹری وائیکو نے بی جے پی زیرقیادت مرکز کی این ڈی اے حکومت اور ریاست میں برسر اقتدار انا ڈی ایم کے پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیاکہ یہ دونوں پارٹیوں ڈیلٹا اضلاع میں زرعی شعبہ تباہ کررہے ہیں۔ انا ڈی ایم کے حکومت بی جے پی کے آشیرواد سے کرپشن کے ہم معنی بن چکی ہے۔