بی جے پی نے عمرعبداللہ کو ریزربلیڈ بھیجے

,

   

٭ بی جے پی کی ٹاملناڈو یونٹ نے سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ کو ریزربلیڈ کا ایک پیاک بھیجا ہے ۔ عمر اگست 2019ء سے گھر پر نظربند ہیں ۔ چند روز قبل ان کی داڑھی کے ساتھ تصویر وائر ہوگئی ۔ بی جے پی نے ٹوئیٹ کیا کہ عمر عبداللہ کو دیکھ کر دکھ ہورہا ہے جب کہ ان کے زیادہ تر بدعنوان احباب باہر زندگی کا مزہ لے رہے ہیں ۔ یہ ٹوئیٹ جلد ہی مٹا دیا گیا ۔