بی جے پی کولکتہ اور مضافات میں نشستیں بڑھانے کوشاں

   

Ferty9 Clinic

کولکتہ ۔ /15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) 2021 ء کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی مغربی بنگال کے شہر کولکتہ اور مضافاتی اضلاع میں اور مسلم غالب آبادی والے سرحدی ضلع مرشدآباد میں اپنی نشستوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کوشاں ہے ۔