نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی نے چہارشنبہ کو ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی انتخابات کیلئے 62 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی، جن میں سے اکثر نوجوان چہرے ہیں۔وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر سراج سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ہنس راج، چوراہ (ایس سی) سے اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر،بھرمور (ایس ٹی) سے ڈاکٹر جنک راج، چمبہ سے محترمہ اندرا کپور، ڈلہوزی سے ڈی ایس ٹھاکر، بھٹیال سے وکرم جریال، نور پور سے رنویر سنگھ (نِکا)، اندور (ایس سی) سے ریتا دھیمان، فتح پور کو سے راکیش پٹھانیا، سنجے جوالی سے گلییا، جسون پرانگ پور سے وکرم ٹھاکر، جے سنگھ پور (ایس سی) رویندر دھیمان کو پارٹی کی جانب سے امیدوار قرار دیا گیا ہے ۔اسی طرح صلح سے وپن سنگھ پرمار تک، نگروٹا سے ارون کمار مہرا (کوکا)، کانگڑا سے پون کاجل، شاہ پور سے محترمہ سروین چودھری، دھرم شالہ سے راکیش چودھری، پالم پور سے ترلوک کپور، بیجناتھ (ایس سی) سے ۔