بیمار بادشاہ – بچوں کی کہانی

   

بیمار بادشاہ – بچوں کی کہانی

بچوں! کسی ملک میں ایک بادشاہ تھا، ایک بار اسے ایسا پھوڑا نکلا جس سے وہ بیماری میں مبتلا ہوگیا اور بہت کمزور ہو گیا، بادشاہ کا یہ حال دیکھ کر ایک نمک خوار نوکر نے کہا۔۔

عالی جاہ! اس شہر میں ایک بزرگ رہتے ہیں، پرہیز گاری میں جن کا کوئی جواب نہیں، جو بھی اپنی مشکلات کو لے کر وہاں جاتا ہے وہاں سے کامیاب لوٹتا ہے، حضور اپ انہیں بلوائیں تاکہ وہ آپ کےلیے دعا کریں، اور انکی دعا اور خدا کی مہربانی سے آپ کی یہ بیماری دور ہو گی۔

بادشاہ نے خادم کی بات سن کر اس بزرگ کو دربار میں لانے کا حکم دیا، تھوڑی دیر بعد وہ بزرگ نہانی ہی عزت واحترام کے ساتھ دربار میں لاۓ گئے۔

بادشاہ نے ان سے اپنا حال بیان کیا، اور عاجزی سے کہا کہ اے بزرگ آپ میرے لیے دعا کیجئے، کیونکہ کہ اس پھوڑے نے مجھے بالکل مجبور کر دیا ہے، اور میں اس بیماری سے تنگ آ گیا ہوں۔

تجربہ کار بزرگ نے یہ بات سن کر بادشاہ سے صاف صاف کہا کہ اے بادشاہ خدا منصف مزاج لوگوں پر مہربان ہے۔

اگے سننے کےلیے ویڈیو دیکھیں۔

YouTube video