ممبئی ۔ /6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے صدرنشین رجنیش کمار نے آج کہا کہ مستقبل قریب میں عوامی شعبہ کے بینکوں کو ضم کرنے کا عمل سب سے بڑا چیلنج ہے ۔ وزیر فینانس اگست میں 10 بینکوں کو ضم کرنے کا اعلان کیا تھا۔