بیگوسرائے: بیگوسرائے میں ہندو نے مسلمانوں کے درمیان گلاب تقسیم کیا اور ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔ بدلے میں مسلمانوں نے ہندوؤں کو ‘کھیر’ اور ‘سیویا بھی دیے ، اس طرح ہندو مسلم بھائی چارے کی ایک مثال قائم ہوئی۔
اس پروگرام کی ویڈیو جے این یو طلباء کی یونین کے سابق صدر کنہیا کمار نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر شیئر کی ہے۔
انہوں نے لکھا: ‘نفرت کا مقابلہ کرنے کا ایک طریقہ یہ ہوسکتا ہے کہ ایک دوسرے کو پیار سے گلے لگائیں۔ جب دل نفرتوں سے پاک ہو گا ، معاشرے میں نفرت بھی شکست کھا جائے گی۔
नफ़रत से लड़ने का एक तरीक़ा ये भी हो सकता है, प्यार से सबको गले लगाइए। जब दिल से नफ़रत ख़त्म होगी तो समाज में भी नफ़रत की हार होगी। कल बेगूसराय में हिन्दू भाईयों ने मुस्लिम भाईयों को गुलाब देकर गले लगाया और मुस्लिम भाईयों ने सेंवई खीर खिलाकर भाईचारे की मिठास को बढ़ाया। pic.twitter.com/VHpaMDyxaR
— Kanhaiya Kumar (@kanhaiyakumar) December 24, 2019