تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر امریکہ سے تجارتی تعلقات ختم کردینے چین کا انتباہ

   

Ferty9 Clinic

بیجنگ : حکومت چین اور چینی کمپنیاں امریکی کمپنیوں سے اپنے تجارتی تعلقات ختم کردینے کی اگر وہ تائیوان کو اسلحہ کی فروخت میں ملوث ہوں گی۔ وزارت خارجہ چین نے یہ انکشاف کیا تاہم وزارت نے وضاحت نہیں کی کہ کونسی کمپنیاں متاثر ہوں گی۔ چین نے دھمکی دی تھی کہ امریکی کمپنیوں پر 2.2 کھرب امریکی ڈالر مالیتی دبابے، میزائل اور متعلقہ آلات تائیوان کو فروخت کرنے میں ملوث ہونے پر وہ ان پر تحدیدات عائد کرے گا۔