حیدرآباد ۔ یکم اگسٹ (پریس نوٹ) ہندوستان کی مشہور فیشن اینڈ لائف اسٹائل نمائش، جھلک 2 اور 3 اگسٹ کو تاج کرشنا، بنجارہ ہلز ، حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ اس دو روزہ نمائش میں ملک کے مشہور 80 ڈیزائنرس ان کے پراڈکٹس، ڈیزائنر ملبوسات،جیویلری، آرٹ، اکسیسریز ، پرسنل اسٹائیل، ہوم ڈیکور اور دیگر پراڈکٹس کی نمائش اور فروخت کریں گے۔