تبریز انصاری لنچنگ کیس میں 6 ملزمین کو ضمانت

   

Ferty9 Clinic

٭ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے تبریز انصاری لنچنگ کیس میں گرفتار شدہ 6 افراد کو ضمانت عطا کردی ہے ۔ جون میں پیش آئے واقعہ میں 6 ملزمین کو اس بیان کے بعد ضمانت دی گئی جبکہ عدالت کو بتایا گیا کہ ان کے نام ایف آئی آر میں درج نہیں ہے اور نہ ہی اصل ملزمین نے پولیس تفتیش کے دوران انہیں ماخوذ کیا ہے ۔ تبریز کی چوری کے شبہ میں ہجوم نے شدید پٹائی کی تھی۔