تروملاگھاٹ پر تیندوے سے سنسنی

   

حیدرآباد۔13جولائی ( یواین آئی ) اے پی تروملاگھاٹ روڈ پر تیندوا نظرآیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔ اطلاع پر محکمہ جنگلات کے عہدیدار چوکس ہوگئے اور تلاش شروع کردی۔