ترکی پولیس نے برسا سے آئی ایس کے ملزم کو گرفتار کرلیا

   

استنبول : ترک پولیس نے شمالی صوبہ برسا سے داعش یا اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے دہشت گرد گروہ کے ایک ممبرکو گرفتار کیا ہے ۔گرفتار آئی ایس پر میڈیا آپریشن کیلئے کام کرنے کا الزام ہے ۔ ترکی کی انسداد دہشت گردی ٹیم نے حال میں ملک میں آئی ایس دہشت گردوں کیخلاف اپنی کاروائیاں میں شدت لائی ہے۔