حیدرآباد ۔ 16 ۔ نومبر : ( راست ) : تعلیم اور روزگار سے متعلق رہنمائی کے لیے سیاست کیرئیر گائیڈنس سیل کے اوقات 4 تا 7 بجے شام ہے ۔ میٹرک ، انٹر ، ڈگری ، پروفیشنل گریجویٹ ایم اے حمید سے شخصی کونسلنگ کرسکتے ہیں ۔ اسنادات زیراکس کے ساتھ رابطہ کریں ۔۔