تعلیمیافتہ بیروزگاروں کے لیے ضامن روزگار کورسیس کی تربیت

   

حیدرآباد :۔ ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر واقع احاطہ دفتر سیاست عابڈس میں تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو ضامن روزگار کورسیس کی تربیت کے لیے داخلوں کا آغاز ہوا ، احکامات کے مطابق تمام تر احتیاطی اقدامات اپنائے جائیں گے ۔ خواہش مند امیدوار اس زرین موقع سے استفادہ کریں۔ داخلے پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر دئیے جائیں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے ادارہ سیاست سے راست یا فون نمبرات 9393876978 ۔ 9652813994 پر ربط کریں ۔۔