تلنگانہ ایمسیٹ آن لائن رجسٹریشن کی آج آخری تاریخ

   

حیدرآباد :۔ تلنگانہ ایمسیٹ جو جے این ٹی یو کے تحت اسٹیٹ کونسل فار ہائیر ایجوکیشن کے زیر نگرانی ہوتا ہے ۔ فارمس آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ بغیر دیرینہ فیس 3 جون مقرر ہے ۔ انٹر ایم پی سی امیدوار انجینئرنگ زمرہ کیلئے ایمسیٹ ( ای ) اور انٹر بی پی سی امیدوار فارمیسی اگریکلچر زمرہ کیلئے ایمسیٹ کے فارم داخل کریں ۔ آن لائن کلاسیس اور تمثیلی امتحانات گائیڈنس کیلئے 9290201021 پر تفصیلات واٹس ایپ کریں ۔۔