حیدرآباد 21 جون ( سیاست نیوز ) : صدر نشین تلنگانہ ہائیر ایجوکیشن پروفیسر بال کشٹا ریڈی و کاکتیہ یونیورسٹی وائس چانسلر پرتاپ ریڈی نے تلنگانہ ایڈ سیٹ کے نتائج جاری کردئیے ۔ یکم جون کو دو سیشن میں ایڈسیٹ کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ 30,944 امیدوار کوالیفائی ہوئے جب کہ امتحان میں 32,106 امیدواروں نے شرکت کی تھی ۔ پہلے پرائمری کی جاری کرتے ہوئے امیدواروں سے اعتراضات قبول کئے گئے تھے ۔ آج فائنل کی کے ساتھ نتائج جاری کیے گئے ۔۔ 2