تلنگانہ میں 1.7کروڑافراد نے کورونا کا پہلا ڈوز لیا

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد : تلنگانہ میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی مہم تیزی سے جاری ہے جبکہ ریاست کی ہیلت مشنری نے تاحال 1.7 کروڑ افراد کو ویکسین کا پہلا ڈوز دیا ہے۔ تاحال مجموعی طور پر 1,69,96,111 افراد کو کورونا ویکسین کا یا تو پہلا یا پھر دونوں ٹیکے دیئے جاچکے ہیں۔ ہیلت ورکرس نے اب تک 3,03,970 نے پہلا ڈوز لیا ہے۔ COWIN پورٹل کے ذریعہ کووڈ ویکسین کی مہم کا 16 جنوری سے آغاز کیا گیا تھا۔