حیدرآباد۔ تلنگانہ اسٹیٹ ڈیولپمنٹ پلاننگ سوسائیٹی نے آئندہ 72 گھنٹوں میں تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ کئی اضلاع میں ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے تاہم حیدرآباد میں موسم خشک رہے گا ۔ ہفتے کو تاہم حیدرآباد میں بھی ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے ۔ کچھ مقامات شدید بارش بھی ممکن ہے ۔