حیدرآباد ۔ 15 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ میں انڈین میڈیکل اسوسی ایشن کی شاخ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کرتی ہے ۔ 17 جون سے 18 جون تک میڈیکل سرویس متاثر رہے گی ۔ تاہم ایمرجنسی خدمات برقرار رہیں گے ۔ پریس نوٹ میں بتایا گیا کہ ڈاکٹروں پر بڑھتے تشدد کے خلاف یہ احتجاج کیا جارہا ہے ۔۔
