حیدرآباد ۔ یکم مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں گزشتہ ماہ کے مقابل فروری میں بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہواہے۔ مئی 2020 ء کے بعد پہلی مرتبہ بیروزگاری کے اعداد و شمار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ فروری میں یہ شرح 12.2 فیصد سے بڑھ کر 12.9 فیصد ہوگئی ہے۔