تلنگانہ میں پیر کو 2.6 لاکھ ویکسین کے ڈوز دیئے گئے

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد : تلنگانہ میں پیر کو 18 سال سے زیادہ عمر کے اہل افراد کو جملہ 2,63,327 کووڈویکسین ڈوز دیئے گئے جن کے منجملہ 1,21,405 کو پہلی خوراک دی گئی جبکہ 1,41,922 افراد کو سکنڈ ڈوز دیا گیا۔ ایک اندازہ کے مطابق ریاست میں 2.50 کروڑ اہل افراد کو دو ڈوز دیئے جاچکے ہیں۔