حیدرآباد /6 ستمبر ( سیاست نیوز ) محکمہ اسکولی تعلیمات نے اپنی ویب سائیٹ میں DSC 2024 امتحان کی فائنل ’ کی‘ کلید schooledu.telangana.gov.in پر جاری کردی ۔ حکومت نے 11 ہزار ٹیچرس تقررات کیلئے ڈی ایس سی امتحان کا انعقاد کیا تھا جس کی آج قطعی کلید جاری کردی گئی ۔ یوم اساتذہ پر ڈپٹی چیف منسٹر نے جلد مزید 6 ہزار ٹیچرس تقررات کیلئے ڈی ایس سی کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔ 2