تلگو ریاستوں میں شدید سردی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 3 جنوری(یواین آئی) تلنگانہ و آندھرا پردیش میں سردی کی لہر شدت اختیار کرتی جا رہی ہے ۔ سردی کا یہ اثر نہ صرف دیہی اضلاع بلکہ حیدرآباد میں بھی دیکھا جا رہا ہے ۔ شہر میں گزشتہ کئی سالوں کے مقابلہ میں اس بار شدید سردی ہورہی ہے ۔مضافاتی علاقوں میں صبح گھنی کہرچھائی رہتی ہے ۔ اس کہر سے آؤٹر رنگ روڈ اور دیگر شاہراہوں پرروشنی انتہائی کم ہو گئی ہے ۔