تلگودیشم کے سابق وزیر کی وائی ایس آر کانگریس میں شمولیت

   

امراوتی۔/10 جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) آندھرا پردیش کے سابق وزیر و تلگودیشم پارٹی کے سینئر قائد ایس راگھوراؤ نے آندھرا پردیش میں برسراقتدار وائی ایس آر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔راگھو راؤ کے استعفی سے اے پی میں اپوزیشن تلگودیشم کو دھکا لگا ہے۔