تم گاے کی پوجا کرتے ہورام جو انسان تھے اسے خدا مانتے ہودنیا تم پر ہنستی ہے:جسٹس کاٹجو۔ ویڈیو دیکھیں

,

   

Ferty9 Clinic
جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے میڈیاء سے بات کرتے ہوے کہا کہ لوگ سنسکرتی کو جانتے ہی نہیں تاریخ میں کہیں رام کے خدا ہونے کا ذکر ہی نہیں ہے جب ساری دنیا کے لوگ یہ دیکھتے کے ہندوستان میں گاے کی پوجا کی جاتی ہے تو ساری دنیا ہنستی ہے، میڈیاء والے بھی جو ہنگامہ کرتے وہ بھی ان پڑھ ہیں اسمیں ایک دو کے علاوہ سب بیوقوف ہوتے ہیں لوگ رام کے نام پر سیاست کرتے ہیں، بلکہ رامائن میں خود رام کے خدا ہونے کا ذکر نہیں بلکہ وہ ایک انسان تھے پھر راج کمار بنے پھر اسکے بعد راجہ بن گئے
https://youtu.be/U3rKF72J2uM