حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : اس تہوار کے سیزن میں ، حیدرآباد کا سب سے بھروسہ مند اور قابل اعتماد جیولری برانڈ پی ستیہ نارائن سنس جیولرس کے تمام شوروم پر جشن کا ماحول ہے ۔ زیورات کے شائقین کے لیے دلچسپ آفر کی پیشکش کی گئی ہیں ۔ شائقین جانتے ہیں کہ 75 سالوں پر محیط ایک بھر پور وراثت کے ساتھ یہ برانڈ اپنے لازوال ڈیزائن ، بے مثال دستکاری اور کسٹمر کی پہلی پسند کے لیے جانا جاتا ہے ۔ یہاں گاہکوں کو ترجیح دی جاتی ہے جو خدمات کا خوبصورت تجربہ کرسکتے ہیں ۔ فیسٹیول سیلیبریشن آفر کے تحت ، صارفین اب تمام جیولری پر ویلیو ایڈیشن پر 25 فیصد رعایت سے استفادہ کر سکتے ہیں ۔ آپ ہر خریداری پر ایک خاص سرپرائز گفٹ ساتھ گھر لے جاسکتے ہیں ۔ یقینا پی ستیہ نارائن سنس جیولرس آپ کی تہوار کی خریداری کو مزید یادگار بنانے کا موقع فراہم کر رہے ہیں ۔ یہ پیشکش محدود مدت کے لیے 25 اکٹوبر 2025 تک جاری رہے گی ۔ خصوصی کلکٹش کا نظارہ کرنے اور پیشکش کا فائدہ اٹھانے کے لیے صارفین مچھلی کمان ، مہدی پٹنم ، گلزار حوض اور ٹولی چوکی میں اپنے قریبی پی ستیہ نارائن سنس جیولرس کے شوروم پر جاسکتے ہیں ۔ زیورات پہننا ہندوستانی روایت اور ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے ۔ یہ روایتی لباس اور تہواروں کے ساتھ مل کر تہواروں کے دوران ایک مکمل جشن کا ماحول پیدا کرتا ہے ۔ پی ستیہ نارائن سنس جیولرس اس بات کو سنجیدگی کے ساتھ محسوس کرتے ہیں کہ تہواروں کے دوران زیورات کی خریداری لوگوں کو ان کی روایات سے جوڑتی ہے ۔۔