تین طلاق کی مخالف شائرہ بانو اتراکھنڈ ویمنس کمیشن کی نائب صدر

,

   

نئی دہلی: تین طلاق کے خلاف لڑنے والی شائرہ بانو کو اتراکھنڈ اسٹیٹ ویمنس کمیشن کی نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ حکمراں پارٹی بی جے پی میں شامل ہونے کے 10 دن کے اندر ہی انہیں یہ عہدہ مل گیا۔ شائرہ بانو تین طلاق کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہونے والی پہلی درخواست گذار ہیں۔